صوابی،نوجوان نے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

صوابی،نوجوان نے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

  

صوابی(بیورورپورٹ) یعقوبی ضلع صوابی میں نشئے کے لئے پیسے نہ ملنے پر نوجوان نے خود پر فائرنگ کر کے اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔ سید غنی سکنہ یعقوبی نے تھانہ یار حسین میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کا چچا زاد بھائی سولہ سالہ حسن علی جو کہ چرس پینے کا عادی تھا والدین سے نشے کے لئے پیسے مانگ رہے تھے لیکن ان کو پیسے نہ ملنے پر دلبر داشتہ ہو کر گھر کے اندر خود پر فائرنگ سے پستول سے فائرنگ کر دی جس سے وہ گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ یار حسین پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -