وزیراعلیٰ پنجاب نے مسیحی قیدیوں کی 3ماہ کی سزا معاف کردی

وزیراعلیٰ پنجاب نے مسیحی قیدیوں کی 3ماہ کی سزا معاف کردی
وزیراعلیٰ پنجاب نے مسیحی قیدیوں کی 3ماہ کی سزا معاف کردی

  

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کی تین ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان کردیا، معافی کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث مسیحی قیدیوں پر نہیں ہوگا۔ وہ گزشتہ روز ماڈل ٹاﺅن میں کرسمس کے موقع کی مناسبت سے مسیحی برادری کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرسمس کا تہوار خوشیوں کا دن ہے اور مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

مزید :

لاہور -