عید میلاد النبیﷺ اور کرسمس پرپنجاب میں قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان

عید میلاد النبیﷺ اور کرسمس پرپنجاب میں قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان
عید میلاد النبیﷺ اور کرسمس پرپنجاب میں قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب میں قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ قیدیوں کی سزا کم کرنے کا اعلان عید میلاد النبیﷺ اور عیسائیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کی مناسبت سے کیا گیا ہے ۔ پنجاب کی جیلوں میں سزا بھگت رہے مسلمان قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب عیسائی قیدیوں کی سزا میں بھی دو ماہ کی کمی کی گئی ہے ۔

مزید :

لاہور -