بچی کی ہلاکت کے بعدنثار کھوڑوکا بیان انتہائی شرمناک ،حکومتی وزراءکیخلاف ایف آئی آر کاٹی جانی چاہیے :خواجہ اظہار الحسن

بچی کی ہلاکت کے بعدنثار کھوڑوکا بیان انتہائی شرمناک ،حکومتی وزراءکیخلاف ایف ...
بچی کی ہلاکت کے بعدنثار کھوڑوکا بیان انتہائی شرمناک ،حکومتی وزراءکیخلاف ایف آئی آر کاٹی جانی چاہیے :خواجہ اظہار الحسن

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ بچی کی ہلاکت کے بعدنثار کھوڑوکا بیان انتہائی شرمناک ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ بچی کی یوں ہلاکت پر دکھ ہوا ،حکومتی وزراءکیخلاف بچی کی ہلاکت کی ایف آئی آر کاٹی جانی چاہیے تاہم حکومت اپنے خلاف ایف آئی آر اپنے خلاف کیسے کاٹے گی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت صرف چند افراد کا نام رہ گیا ہے ،بسمہ کے والد کی ہر ممکن مدد کو تیار ہیں ۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -