بچی کی ہلاکت پر بہت دکھ ہوا مگر واقعےکی ذمہ داری پروٹوکول پر نہیں ڈالی جا سکتی :قمر الزمان کائرہ

بچی کی ہلاکت پر بہت دکھ ہوا مگر واقعےکی ذمہ داری پروٹوکول پر نہیں ڈالی جا ...
بچی کی ہلاکت پر بہت دکھ ہوا مگر واقعےکی ذمہ داری پروٹوکول پر نہیں ڈالی جا سکتی :قمر الزمان کائرہ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی کے رہنما قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ واقعے پر بہت افسوس اور دکھ ہوا مگر اس کی ذمہ داری پروٹوکول پر نہیں ڈالی جا سکتی ۔ اے آر وائے نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا ۔ انہوں نے کہاکہ بچی کی موت پر بہت افسوس اور دکھ ہے اور ہمارا فرض بنتا ہے والدین سے جا کر تعزیت کریں ۔

مزید :

کراچی -