ہر شہری کی جا ن عزیز ہے،تحقیقات کرکے ذمہ دار کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے :شیریں رحمان

ہر شہری کی جا ن عزیز ہے،تحقیقات کرکے ذمہ دار کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے ...
ہر شہری کی جا ن عزیز ہے،تحقیقات کرکے ذمہ دار کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے :شیریں رحمان

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شریں مزاری نے کہاہے کہ پارٹی چیئرمین اور وائس چیئرمین نے واقعے کی فوری تحقیقات کی ہدایات جار ی کر دیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شریں رحمان کاکہناتھا کہ ہمیں ہر شہری کی جان عزیز ہے ،واقعے کا جو کوئی بھی ذمہ دار ہو گا اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔

مزید :

کراچی -