وزیراعظم نوازشریف نے ڈھائی سالہ دور حکومت میں 42غیر ملکی دورے کیے

وزیراعظم نوازشریف نے ڈھائی سالہ دور حکومت میں 42غیر ملکی دورے کیے
وزیراعظم نوازشریف نے ڈھائی سالہ دور حکومت میں 42غیر ملکی دورے کیے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف نے 2013میں وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد سے لے کر اب تک بیرونی ممالک کے 42دورے کر چکے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے ڈھائی سال کے دور حکومت میں42دورے کیے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ دورے انہوں نے سعودی عرب کے کیے ہیں ۔وزیراعظم نوازشریف نے سعودی عرب کے 6دورے کیے جن میں انہوں نے سعودی حکومت کی اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -