وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد المالک بلوچ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عبد المالک بلوچ نے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کو اپنا استعفی پیش کیا جنہوں نے استعفی منظور کر لیا ہے ۔واضح رہے کہ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لیے مسلم لیگ ن کے رہنماءثنا اللہ زہری کو نامزد کیا گیا ہے ۔ بلوچستان اسمبلی کا کل اہم اجلاس ہوگا ۔

مزید :

کوئٹہ -اہم خبریں -