رینجرز کی اندرون سندھ میں کارروائی ،پانچ دہشت گرد گرفتار

رینجرز کی اندرون سندھ میں کارروائی ،پانچ دہشت گرد گرفتار
رینجرز کی اندرون سندھ میں کارروائی ،پانچ دہشت گرد گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز نے اندرون سندھ میں کارروائی کر کے کالعد م تنظیم سے تعلق رکھنے 5دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیل کے مطابق رینجرز نے اندرون سندھ میں ٹار گٹڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 5دہشت گرد گرفتار ہوئے جن کے قبضے سے بڑ تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد ہواہے ۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان آرمی اور ایف سی کے قافلوں پر حملے کرنے میں ملوث ہیں اور گیس پائپ لائن اڑانے کی کارروائیوں میں بھی ملوث تھے ۔

مزید :

کراچی -