معصوم بسمہ کی ہلاکت ،صارم برنی نے بلاول اور سندھ حکومت کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا

معصوم بسمہ کی ہلاکت ،صارم برنی نے بلاول اور سندھ حکومت کے خلاف مقدمہ درج ...
معصوم بسمہ کی ہلاکت ،صارم برنی نے بلاول اور سندھ حکومت کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا

  

کرا چی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسا نی حقوق کے سر گرم ر ہنما صا رم بر نی نے اعلا ن کیا ہے کہ وہ صوبائی حکومت اور بلا ول بھٹو زر داری کے خلا ف سندھ ہا ئی کو رٹ میں معصوم بچی بسمہ کی ہلا کت کا مقد مہ درج کر نے کے لئے پٹیشن در ج کرا ئیں گے ۔نجی نیوز چینل کے مطابق صا رم بر نی نے کہا کہ پرو ٹو کول کے با عث معصوم بچی انتقال کر گئی آ خر اس بچی کی مو ت کا ذ مہ دار کو ن ہے؟ صارم برنی کا کہنا تھا کہ حکو مت سندھ کو فو ر ی طور پر اس بچی کی مو ت کی ذ مہ دا ری قبول کر نی چا ہئے بچی کے وا لد ین کی نہ صر ف ما لی امداد کی جائے بلکہ آئندہ اعلا ن کیا جا ئے کہ کسی بھی وی آ ئی پی کے لئے ایسا پرو ٹو کو ل نہیں د یا جا ئے گا جس سے کسی کی موت وا قع ہو جا ئے ۔

مزید :

کراچی -