لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے کور کمانڈر پشاور کا چارج چھوڑ دیا:آئی ایس پی آر

لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے کور کمانڈر پشاور کا چارج چھوڑ دیا:آئی ایس پی ...
لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے کور کمانڈر پشاور کا چارج چھوڑ دیا:آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے کور کمانڈر پشاور کا چارج چھوڑ دیاہے ۔نجی ٹی وی جونیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کور کمانڈر پشاور کا چارج چھوڑ دیاہے جس کے بعد نئے کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے کورکمانڈر پشاور کا چارج سنبھال لیا۔

مزید :

پشاور -