نیا سال شوبز انڈسٹری کی ترقی کی نوید لے کر طلوع ہوگا،قاسم وارثی

نیا سال شوبز انڈسٹری کی ترقی کی نوید لے کر طلوع ہوگا،قاسم وارثی
 نیا سال شوبز انڈسٹری کی ترقی کی نوید لے کر طلوع ہوگا،قاسم وارثی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(شوبزرپورٹر)معروف شوآرگنائزر قاسم وارثی شوبز انڈسٹری کی ترقی کے لیے پرامیدہیں اس حوالے سے قاسم وارثی کا کہنا تھا کہ شوبزانڈسٹری کوتازہ ایندھن کی ضرورت تھی جسے نوجوان نسل نے دے کر کامیاب بنایا ہے پڑھے لکھے نوجوانوں کے آنے سے شوبز انڈسٹری کو کافی سہارا مل گیا ہے اور شوبزانڈسٹری دوبارہ سے اپنی پاؤں پر کھڑی ہوگئی ہے اورجس طرح نوجوان محنت اور لگن سے شوبز انڈسٹری میں کام کررہے ہیں انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب ہماری شوبز انڈسٹری بین الاقوامی شوبز انڈسٹری کا مقابلہ کرے گی۔ نئے سال کی آمد کے حوالے قاسم وارثی کا کہناتھا کہ پرامید ہوں نیا سال شوبزانڈسٹری سمیت پورے پاکستان کے لیے ترقی کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔

مزید :

کلچر -