2 بارکی گرینڈ سلم فاتح،وکٹوریا آذرنیکا بیٹے کی ماں بن گئیں

2 بارکی گرینڈ سلم فاتح،وکٹوریا آذرنیکا بیٹے کی ماں بن گئیں

  

ماسکو(آن لائن)سابق ورلڈ نمبرون بیلاروسی ٹینس اسٹار وکٹوریا آذرنیکا بیٹے کی ماں بن گئیں۔سابق ورلڈ نمبرون بیلاروسی ٹینس اسٹار وکٹوریا آذرنیکا بیٹے کی ماں بن گئیں، انھوں نے اپنے پرستاروں کو یہ اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نومولود کے ساتھ تصویر شائع کرتے ہوئے دی۔ انھوں نے لکھا کہ ہمارا بیٹا صحتمند اورخوش ہے، اس سے قبل آذرنیکا نے آئندہ برس شیڈول عالمی ایونٹس تک کھیل میں واپسی کا عزم بھی ظاہر کیا تھا،2 بارکی گرینڈ سلم فاتح نے رواں برس جولائی میں اپنا سیزن ختم کرلیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -