یوم قائداعظم کے سلسلہ میں تقریری مقابلہ

یوم قائداعظم کے سلسلہ میں تقریری مقابلہ

  

لاہور(اپنے خبر نگار سے) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،شاہراہ قائداعظمؒ میں تقریبات یوم قائداعظمؒ کے سلسلے میں آج دس بجے صبح کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا کے مابین انعامی تقریری مقابلہ منعقد ہو رہا ہے ۔

ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -