ممبئی کے معروف معالج ڈاکٹر ایس نٹراجن پھر سری نگر پہنچ گئے

ممبئی کے معروف معالج ڈاکٹر ایس نٹراجن پھر سری نگر پہنچ گئے

  

سری نگر(کے پی آئی)ممبئی کے معروف معالج ڈاکٹر ایس نٹراجن پھر سری نگر پہنچ گئے ہیں ۔ وہ سری نگر میں قیام کے دوران آنکھوں میں پلٹ لگنے سے زخمی ہونے والے نوجوانوں کے آپریشن کریں گے۔ ڈاکٹر ایس نٹراجن 23 دسمبر بروز جمعہ جراحیوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کرئینگے۔

مزید :

عالمی منظر -