میونسپل کمیٹی جلالپور پیروالا کے کونسلر دیوان سجاد بخاری 3روز بعد فیصل آباد سے بازیاب

میونسپل کمیٹی جلالپور پیروالا کے کونسلر دیوان سجاد بخاری 3روز بعد فیصل آباد ...

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر) میونسپل کمیٹی جلالپور کے کونسلر دیوان سجاد بخاری 3 روز بعد فیصل آباد سے بازیاب ہو گئے ۔ ذرائع سے

(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

معلوم ہوا ہے کہ نامعلوم افراد نے اغوا ء کیا اور انھیں نشہ آور انجکشن لگاتے رہے اور بعدازاں گزشتہ شب انھیں فیصل آباد ٹرمینل پر چھوڑدیا جہاں سے انھیں بے ہوشی کی حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں داخل کرادیا گیا ہے ۔

بازیاب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -