چولستانی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرانے کیلئے سخت کارروائی کی ہدایت

چولستانی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرانے کیلئے سخت کارروائی کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے چولستانی علاقہ میں سرکاری اراضی پر قابض لینڈ مافیا کے خلاف سخت(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

کارروائی کر کے انہیں بیدخل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے اس سلسلہ میں کمشنر بہاول پور ڈویژن نے قبضہ گروپوں کی تفصیل طلب کر لی ہے ۔صوبائی حکومت کی جانب سے چولستانی علاقہ میں شکار کی غرض سے قیام پذیرمتحدہ عرب امارات کے نائب امیر راشدالمکتوم کی سیکورٹی بھی سخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔