سینیٹر سراج الحق28دسمبر کو ایک روزہ دورے پر خانیوال پہنچیں گے

سینیٹر سراج الحق28دسمبر کو ایک روزہ دورے پر خانیوال پہنچیں گے

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق28دسمبر کو خانیوال ایک روزہ دورے ہر آرہے ہیں وہ(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

2:30بجے دن میاں چنوں پہنچیں گے تلمبہ روڈ بائی پاس پر ان کا بھرپو راستقبال کیا جائیگا ۔نائب جماعت اسلامی ضلع خانیوال، سیکرٹری اطلاعات محمداسماعیل تاج کے مطابق سراج الحق کے اعزاز میں بستی شہامند سنپال نزد تلمبہ مہر غلام حیدر سنپال کی طرف سے عصرانہ دیا جائیگا سنپال برادری کے سرکردہ راہنما مہر غلام حیدر سنپال اپنے ساتھیوں اور خاندان سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کرین گریں گے بعدازاں وہ رات7بجے خانیوال میں چوہدری عزیز لطیف نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب کے بیٹے معاذ عزیر کی دعوت ولیمہ میں شرکت کریں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -