’’آگ شارٹ سرکٹ سے لگی‘‘ڈی سی او کی جانب سے قائم تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ،سرکاری عملہ کی نااہلی بھی ایک سبب
ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈی سی او ملتان نادر چٹھہ کی جانب سے آگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی ہے۔معلوم ہوا ہے اس رپورٹ میں آگ(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ قرار دی گئی ہے جبکہ سرکاری اہلکاروں کی نااہلی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ابتدائی رپورٹ کی روشنی میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔