ضلعی حکومت ملتان کے زیر اہتمام مسیحی برادری کیلئے 2کرسمس بازار قائم

ضلعی حکومت ملتان کے زیر اہتمام مسیحی برادری کیلئے 2کرسمس بازار قائم

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر) ڈسٹر کٹ کوآرڈی نیشن آ فیسر ملتا ن نا در چٹھہ نے کہا ہے کہ کر سمس کے موقع پر مسیحی برا دری کی خو شیو ں میں برا بر کے شر یک ہیں ۔ دین اسلام تمام مذا ہب کے پیروکا ر و ں کے حقو ق پو ر ے کر نے اور محبت دینے کا درس دیتا ہے ۔ضلعی حکو مت نے مسیحی برا دری کی خوشیو ں کو ووبا لا(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

کر نے کیلئے شہر میں 2 کر سمس با زا ر قا ئم کردیے ہیں۔ جہا ں سستے دا مو ں معیا ر ی اشیا ء خوردونو ش 26 دسمبر تک فرا ہم کی جائیں گی ۔انہو ں نے کہا کہ ضلعی حکو مت کر سمس ڈ ے پر مسیحی نادار خاندانوں میں خصوصی تحا ئف اور امدا د ی رقو م بھی تقسیم کر ے گی تا کہ خیر سگا لی کے جذ بے کو فرو غ دیا جا سکے ۔انہوں نے کہاکہ ملکی حالا ت کے پیش نظر کر سمس ڈ ے پر گر جا گھرو ں اور مذ ہبی مقاما ت کی سخت سکیو رٹی کے انتظا ما ت کئے جائیں گے ۔ اس سلسلے میں فو ل پرو ف سکیو رٹی پلا ن تشکیل دے دیا گیا ہے ۔نا در چٹھہ نے ٹاؤن انتظا میہ کو ہدایت کی کہ اورنگزیب روڈ اور جمیل آ با د رو ڈ پر قا ئم کئے گئے کر سمس با زاروں میں صفا ئی ستھرائی سمیت تما م اشیا ئے ضرو ریہ کی فرا ہمی ہر صو ر ت یقینی بنا ئی جا ئے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -