چک نمبر135دس آرقدیم کا شہری سعودی عرب میں حادثے کا شکار ہوکر چل بسا

چک نمبر135دس آرقدیم کا شہری سعودی عرب میں حادثے کا شکار ہوکر چل بسا

  

ٹھٹھہ صادق آباد(نامہ نگار)چک نمبر 135/10.Rقدیم کا شہری،چوہدری عبد۱لرشید پی آئی ۱ے،حبیب بیوپاری کا کزن،حکیم چوہدری محمد شفیع محلاں و۱لے کا ۱کلوتا بیٹاچوہدری خورشید عالم سعودی عرب میں ٹیکسی میں سکول کے بچوں کو لا رہا تھا کہ ٹر۱لر نے گاڑی کو کچل ڈ۱لا۔پاکستانی شہری خورشید عالم ۱ور تین سکول کے بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔مرحوم کو سعودی عرب میں جنازہ کی ۱د۱ئیگی کے بعد وہیں سپردِ خاک کردیا گیا۔جبکہ قل خو۱نی گزشتہ روز آبائی گاؤں چک نمبر135/10.Rقدیم میں ۱د۱ کی گئی۔جس میں سیاسی،سماجی شخصیات چوہدری محمد رفیق،چوہدری حاجی بشیر،ممبر رمضان،عبد۱لرشید چوہدری،ر۱نامحمد ۱سلم،حاجی ظفریاب،ر۱ؤ ۱رشاد،ر۱نامحمد یوسف،فوجی ۱رشد،خالد فاروق،ماسٹر عبد۱لستار،محمد خالد،ر۱نا محمد یامین،ر۱ؤ عمر خاں،صوفی محمد رفیق،صوفی طاہر،صوفی عاشق علی،علامہ خلیل،علامہ محمد ۱سماعیل،حافظ ر۱شد رضا و دیگر سینکڑوں لوگوں نے قل خو۱نی میں شرکت کی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -