خانیوال ، گھریلو ناچاقی پر نوجوان لڑکی نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

خانیوال ، گھریلو ناچاقی پر نوجوان لڑکی نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

  

خا نیوال ( بیورو نیوز) خانیوا ل کے نواحی علاقہ موضع باقر پو ر پل مانگاں والی کی (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

25سالہ کنول نے گھر یلو ناچا قی کی وجہ سے آئے روز جھگڑے ہو تے رہتے تھے آخر کار کنل نے تنگ آکر گھر میں پڑی سپرے پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -