سرائیکستان صوبے کے بغیر وفاق پاکستان نا مکمل ہے، ظہور دھریجہ

سرائیکستان صوبے کے بغیر وفاق پاکستان نا مکمل ہے، ظہور دھریجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)بلوچستان بارے وزیراعلیٰ کا بیان مضحکہ خیز ہے،سرائیکستان صوبے کے بغیر وفاق پاکستان نا مکمل ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سرائیکستان قومی کونسل کے صدر ظہور دھریجہ نے کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ جنرل سیکرٹری عابد سیال نے موجودہ سال کی رپورٹ پیش کی ۔ ظہور دھریجہ نے کہا کہ نئے سال میں ہم زیادہ (بقیہ نمبر17صفحہ7پر )