حافظ آباد کے زمیندار کی حراست سے بازیاب 6 مزدوروں کو آزاد کرنے کا حکم

حافظ آباد کے زمیندار کی حراست سے بازیاب 6 مزدوروں کو آزاد کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہورہائی کورٹ نے حافظ آباد کے زمیندار کی حراست سے بازیاب کروائے گئے 6 مزدوروں کو آزاد کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ درخواست گزار ا ظہر نے حبس بے جا کی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ حافظ آباد کے زمیندار چودھری شیراز نے اس کے رشتہ داروں کو ایک سال سے قید میں رکھا ہے ،جہاں ان سے جبری مشقت کرائی جاتی ہے اور اجرت بھی نہیں دی جاتی۔رہا ہونے والوں میں 2مرد 3بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔

مزید :

علاقائی -