ہا ئیکورٹ بارکی وکلاء کو نشان انگوٹھا 31 دسمبر تک ریکارڈ کروانے کی ہدایت
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ بار کی طرف سے نشانہ انگوٹھا ریکارڈ کروانے کے لئے 31دسمبر تک تاریخ مقرر کر دی ہے جبکہ اسی روزتک واجبات بھی جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے، اصل قومی شناختی کارڈ لانا ضروری ہے۔ بصورت دیگر وہ مورخہ 25 فروری 2017ء کو منعقد ہونے والے انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے حق سے محروم ہو جائیں گے۔
وکلاء ،ہدایت