ایم کیو ایم جماعت کی منسوخی کے لئے درخواست کی سماعت جنوری کے تیسرے ہفتے تک ملتوی

ایم کیو ایم جماعت کی منسوخی کے لئے درخواست کی سماعت جنوری کے تیسرے ہفتے تک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں قائم 3رکنی فل بینچ نے ایم کیو ایم کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن منسوخی کے لئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو موقف پیش کرنے کے لئے 2ماہ مہلت دینے سے انکار کر تے ہوئے کیس کی مزیدسماعت جنوری کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کر دی ۔

مزید :

علاقائی -