وکلاء ٹیموں کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

وکلاء ٹیموں کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی سلور جوبلی تقریبات کے سلسلے میں وکلاء کی ٹیموں کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ سبزہ زار کرکٹ گراؤنڈ میں آج 23 دسمبر2016 ء کو کھیلا جائے گاجس کا افتتاح چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس منصور علی شاہ صبح 10 بجے کریں گے۔

وکلاء میچ

مزید :

علاقائی -