کوٹ لکھپت،خود سوزی کا واقعہ، خاتون اور اس کی شیر خوار بیٹی جاں بحق

کوٹ لکھپت،خود سوزی کا واقعہ، خاتون اور اس کی شیر خوار بیٹی جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)کو ٹ لکھپت کے علاقہ میں معمولی تلخ کلا می پر میا ں بیو ی نے خود پر مٹی کا تیل چھڑ ک کر خود کو آگ لگا لی ، نتیجہ میں 35سالہ ما ں جبکہ 3سالہ شیر خوار بیٹی جا ں بحق ہو گئی جبکہ با پ سمیت 2بیٹا ں جھلس کر شد یدزخمی ہو گئے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر جا ں بحق ہو نے والی ما ں بیٹی کی لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے جنر ل ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں حا لت نا زک بیا ن کی جا تی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کو ٹ لکھپت کے علاقہ بینک سٹا پ پرمظہر عظیم نا می شخص جواپنی بیو ی بچو ں کے ساتھ کرا یہ کے گھر میں رہا ئش پذیر تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روزمظہر عظیم اور اسکی بیو ی صا ئمہ میں کسی با ت پر جھگڑا ہو جس پر دونو ں میا ں بیوی نے مٹی کا تیل چھڑ ک کر خود کو آگ لگا لی ۔ آگ نے فور ی کمرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ کمرے میں موجود 45سالہ مظہر کی35سالہ بیو ی صا ئمہ 3سالہ بیٹی ایما ن ، 5سالہ بیٹی منا ئل ، 7سالہ کا ئنا ت جو آگ لگنے سے جھلس گئے ۔ چیخ وپکا ر کی آوازیں سن کر اہل علاقہ مو قع پر پہنچنے اور اپنی مد ت آپ کے تحت تما م زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے جنر ل ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈاکٹروں نے صا ئمہ اور شیر خوار ایما ن کی مو ت کی تصد یق کردی جبکہ مظہر ، منا ئل اور کا ئنا ت کو طبی امدا د دی جا ر ہی ہے لیکن حا لت نا زک ہے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آاغا زکردیا ہے ۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ مظہر عظیم مقامی علاقہ میں الیکٹر یشن کا کا م کرتا ہے جو عرصہ دو سال سے یہا ں پر ر ہا ئش پذ یر تھا ۔دو نو ں میا ن بیو ی میں اکثر جھگڑا ر ہتا تھا جس وجہ سے دو نو ں نے خود پر تیل چھڑ ک کر آگ لگا ئی ہے ۔پو لیس کے مطا بق مظہر 90فصید سے زائد جھلس چکا ہے اس کے بچنے کے امکا نا ت بہت کم ہے۔پو لیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے تما م پہلو ؤ ں کا جا ئز ہ لے رہے ہیں آ گ کس نے لگا ئی اس کے با رے میں ابھی کو ئی واضح ثبو ت نہیں ملا اصل حقا ئق تحقیقا ت کے بعد سا منے آ ئیں گئے۔

مزید :

علاقائی -