با غبا نپو ر ہ 65سالہ خاتون آگ سے جھلس کر شدید زخمی ہو گئی

با غبا نپو ر ہ 65سالہ خاتون آگ سے جھلس کر شدید زخمی ہو گئی

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) باغبان پور ہ کے علاقے سْکھ نہر کے قریب کھا نا تیا ر کرتے ہو ئے 65 سالہ خاتون چولہا پھٹنے سے جھلس کر شدید زحمی ہو گئی۔ امدا د ی ٹیموں نے زخمی خاتون کو طبی امداد کے لئے شالیما ر ہسپتا ل میں منتقل کیا گیا جہا ں ڈاکٹروں کے مطا بق خاتون کے جسم کا 50فیصد حصہ جھلس چکا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ با غبا نپو رہ سکھ نہر کی ر ہا ئشی 65سالہ نر گس بی بی جو گزشتہ روز گھر میں کھانا تیار کر رہی تھی کہ اچا نک چو لہا پھٹنے سے باورچی خا نے میں آگ بھڑ ک اٹھی۔ پو لیس کے مطا بق خاتون آگ بجھانے لگی تو آگ کے شعلوں نے ا سے اپنی لپیٹ میں لے لیاجس سے وہ جھلس کر شد ید زخمی ہو گئی ۔ زحمی خاتون کو طبی امدا کے لئے شالیمار ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا جہا ں ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کا جسم %50 جھلس چکا ہے اور اسکی حالت تشویشناک ہے۔پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -