مغل پو ر ہ ، 25سالہ نوجوان کی لا ش بر آمد،ورثا کی تلاش

مغل پو ر ہ ، 25سالہ نوجوان کی لا ش بر آمد،ورثا کی تلاش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہور (ا پنے کر ا ئم ر پورٹر سے )مغل پو ر ہ کے علاقہ میں 25سالہ نوجوان کی لا ش بر آمد ۔ پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کردی ۔ بتا یا گیا ہے کہ اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع کی 25سالہ نوجوان کی لا ش پڑ ی ہے، پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر شنا خت کے لئے قریبی مساجد میں اعلا ن کرو ا ئے لیکن شنا خت نہ ہو ئی ۔ پو لیس نے لا ش مردہ خا نہ میں منتقل کردی ہے ۔ اے ایس آئی عبد الغفور کا کہنا تھا کہ نوجوان کا قد 5فٹ کے قریب ہے جبکہ سرخ ر نگ کی قمیض اور کا لے ر نگ کی پینٹ پہن ر کھی ہے جس کسی کو اسکے با رے میں علم ہو تو 03087774652نمبر پر را بطہ کر یں ۔

مزید :

علاقائی -