شادمان ، تیز رفتار ویگن نے ٹریفک وارڈن کو روند دیا، ہسپتال میں ؂ حالت تشویشناک

شادمان ، تیز رفتار ویگن نے ٹریفک وارڈن کو روند دیا، ہسپتال میں ؂ حالت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( اپنے کرا ئم ر پو رٹرسے) شادمان کے علا قہ میں تیز رفتار ویگن نے ٹریفک وارڈن کو روند دیا ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ شادمان چوک میں ایک تیز رفتار ویگن نے ڈیوٹی پر موجود عمران نامی ٹریفک وارڈن کو روند دیا جسے طبی امداد کے لئے سروسز ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق؂ حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ویگن کے ڈرائیور کو حراست میں لیا۔

مزید :

علاقائی -