وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دبئی روانہ ہوگئے

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دبئی روانہ ہوگئے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جمعرات کی شام کراچی سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بیٹے کی شادی میں شرکت کریں گے۔ توقع ہے کہ دبئی میں اپنے مختصر قیام کے دوران وہ دبئی میں موجود پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ سے بھی ملیں گے۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -