حویلیاں، حادثہ،طیارے کے بلیک باکس اور وائس ریکارڈر کو ڈی کوڈ کر لیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حویلیاں میں گر کر تباہ ہونے والے بد قسمت اے ٹی آر طیارے کے بلیک باکس اور وائس ریکارڈر کو ڈی کوڈ کرنے کے بعد ڈاؤن لوڈ بھی کر لیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق فرانسیسی کمپنی نے ڈیٹاسیفٹی انویسٹی گیشن بورڈکوفراہم کردیا ہے ، جہازکے انجن سمیت مختلف حصوں کی معلومات بھی بلیک باکس ڈیٹامیں ہیں جبکہ طیارے کے وائس ریکارڈسے کاک پٹ کی ریکارڈنگ حاصل کی گئی، ڈیٹامیں پائلٹ اورکنٹرول ٹاورکی درمیان گفتگوبھی شامل ہے
بلیک باکس