لانڈھی ، ایک گھنٹے میں فائرنگ سے 3افرادجاں بحق

لانڈھی ، ایک گھنٹے میں فائرنگ سے 3افرادجاں بحق

  

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے گنجان آباد علاقے لانڈھی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق، تفصیلات کے مطابق لانڈھی نیو مظفر آباد کالونی میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ذیشان اور اختر نامی نوجوانوں کو ہلاک کردیا۔ جبکہ دوسرے واقعہ میں شرافی گوٹھ تھانے کی حدود میں معین آباد میں پیش آیا جس میں گولی لگنے سے نامعلوم شخص دم توڑ گیا۔ فائرنگ کے یہ دونوں واقعات ایک گھنٹے میں پیش آئے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -