حاجی افضل کی رسم قل آج ہوگی
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی ڈھیری جولگرام کے امیرحاجی محمدافضل کے رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں ڈھیری جولگرام میں اداکی جائیگی مرحوم محکمہ پی ٹی سی ایل کے ربنوازاورمحمدعامرکے بڑے بھائی تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔