مغل خان انتقال کر گئے

مغل خان انتقال کر گئے

  

صوابی( بیورورپورٹ) پی پی پی تحصیل صوابی کے نائب صدر مغل خان انتقال کر گئے انہیں جمعرات کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع پنج پیر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم نور البصر کے والد ، ریاض خان اور سلیم خان مرحوم کے بھائی تھے ان کی رسم قل کل بروز ہفتہ موضع پنج پیر میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -