ساجد خان سیکرٹری زراعت ولائیو سٹاک تعینات

ساجد خان سیکرٹری زراعت ولائیو سٹاک تعینات

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں چیئرمین سرحد ترقیاتی ادارہ ساجد خان(پی سی ایس۔ایس جی۔بی ایس۔21) کو بحیثیت سیکرٹری زراعت،لائیو سٹاک،فشریز اور کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ خالی اسامی پر تعینات کر دیا ہے۔اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -