سخاکوٹ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

سخاکوٹ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈسخاکوٹ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق نوجوان کے ہلاکت پرعلاقے میں کہرام مچ گیا۔تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روز مالاکنڈایجنسی کے گاؤں سخاکوٹ سیون ڈے پل کے مقام پرایک نوجوان مہران ولدعالمزیب مقامی مسجد میں کام کے دوران بجلی کے کرنٹ لگنے جاں بحق ہوگئے نوجوان کے ہلاکت پرعلاقے میں کہرام مچ گیا اورمقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -