ڈاکٹر عدنان گل کا پروفیسر آف کارڈیالوجی کے عہدے پر ترقی

ڈاکٹر عدنان گل کا پروفیسر آف کارڈیالوجی کے عہدے پر ترقی

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)پشاور کے معروف ماہر امراض قلب ڈاکٹر عدنان گل کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ آف کارڈیالوجی اور پروفیسر آف کارڈ یالوجی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ اس امر کا باقاعدہ اعلان گزشتہ روزمحکمہ صحت حکومت خیبر پختونخوا ،لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورکی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔ ڈاکٹر عدنان گل نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -