کرسمس امن ٹرین کا افتتاح، 24 دسمبر کو لاہور 31دسمبر کو کراچی پہنچے گی

کرسمس امن ٹرین کا افتتاح، 24 دسمبر کو لاہور 31دسمبر کو کراچی پہنچے گی
کرسمس امن ٹرین کا افتتاح، 24 دسمبر کو لاہور 31دسمبر کو کراچی پہنچے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (صباح نیوز) حکومتِ پاکستان کی جانب سے کرسمس کے موقع پر کرسمس امن ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرین کا افتتاح اسلام آباد میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیر ہیومن رائٹس کامران مائیکل نے کیا۔ خصوصی کرسمس ٹرین اپنی سروس کا آغاز جمعرات سے ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کا انعقاد مارگلہ ریلوے سٹیشن پر کیا گیا۔ ٹرین اسلام آباد سے روانہ ہو کر شام 5بجے پشاور پہنچے گی جبکہ اگلے روز صبح دس بجے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگی اور 24 دسمبر کی رات ٹرین لاہور جبکہ 31دسمبر کو کراچی پہنچے گی۔

مزید :

اسلام آباد -