ذوالفقار مرزا کی والدہ انتقال کر گئیں، کراچی میں سپردخاک
بدین(ویب ڈیسک) سندھ کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا کی والدہ بلقیس مرزا کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ وہ جسٹس(ر) ظفر مرزا کی اہلیہ تھیں ان کی نماز جنازہ اور تدفین کراچی میں کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی کاروباری شخصیات افسران صحافیوں اور شہریوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔