ڈالر 109روپے کا ہوگیا

ڈالر 109روپے کا ہوگیا
 ڈالر 109روپے کا ہوگیا

  

لاہور(ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 108روپے 60 پیسے سے بڑھ کر رواں سال کی بلند ترین سطح 109 روپے پر جا پہنچا جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر1 پیسے اضافے سے 104 روپے 85 پیسے پر آگیا۔کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کی جانب سے سونے اور ڈالر کی سمگلنگ روکنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کے باوجود اوپن مارکیٹ میں ڈالر مسلسل بڑھ رہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے پر حکومت کو غیر قانونی منی چینجرز اور سونے کے سمگلرز کے خلاف فوری ایکشن لینا ہوگا۔

مزید :

بزنس -