آصف علی زرداری کی واپسی سے مخالفین ٹھنڈے پڑ جائیں گے، پارٹی کی رفتار مزید تیز ہو گی: سعید غنی

آصف علی زرداری کی واپسی سے مخالفین ٹھنڈے پڑ جائیں گے، پارٹی کی رفتار مزید تیز ...
آصف علی زرداری کی واپسی سے مخالفین ٹھنڈے پڑ جائیں گے، پارٹی کی رفتار مزید تیز ہو گی: سعید غنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماءسعید غنی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی واپسی سے مخالفین ٹھنڈے پڑ جائیں گے اور پارٹی کی رفتار مزید تیز ہو جائے گی۔ نماز جمعہ کے فوراً بعد جلسہ ہو گا اور آصف علی زرداری کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

آصف علی زرداری خودساختہ جلا وطنی ختم کر کے آج دبئی سے کراچی پہنچیں گے ، جیالے پرجوش
تفصیلات کے مطابق سینیٹر سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری کی واپسی کیلئے کم وقت میں استقبال کی بھرپور تیاریاں کی ہیں اور ہزاروں کارکنان نے حصہ لیا ہے۔ کوشش کر رہے ہیں کہ شہریوں کو کم سے کم تکلیف کا سامنا کرنا پڑے اسی لئے ریلی بھی نہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اوور سپیڈنگ کرتے نوجوان کو پولیس اہلکار نے پیچھا کر کے پکڑ لیالیکن پھر آگے جو ہوا دیکھ کر آپ بھی کہیں گے ” سارے پولیس والے ایک سے نہیں ہوتے “
انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری کی واپسی سے مخالفین ٹھنڈے پڑ جائیں گے اور پارٹی کی رفتار مزید تیز ہو گی۔ سابق صدر وطن واپسی پر جمعہ کے فوراً بعد جلسہ ہو گا جس میں وہ کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

مزید :

کراچی -