A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے گمبٹ میں نئے گیس پلانٹ کا افتتاح کردیا

وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے گمبٹ میں نئے گیس پلانٹ کا افتتاح کردیا

Dec 23, 2016 | 15:04:PM

سانگھڑ(آئی این پی )وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے گمبٹ ساؤتھ بلاک میں نئے گیس پلانٹ کا افتتاح کردیا،یومیہ 50ملین مکعب فٹ گیس فراہم ہوسکے گی۔جمعہ کو وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے گمبٹ ساؤتھ بلاک میں نئے گیس پلانٹ کا افتتاح کیا۔نئے گیس پلانٹ سے یومیہ 50ملین مکعب فٹ گیس فراہم ہوسکے گی،اس موقع پر سیاسی امور کیلئے وزیراعظم کے مشیر جام معشوق علی بھی افتتاحی تقریب میں موجود تھے۔

مزیدخبریں