قانون نافذ کرنے والے ادارے کی ڈیفنس میں کارروائی، ایک شخص گرفتار

قانون نافذ کرنے والے ادارے کی ڈیفنس میں کارروائی، ایک شخص گرفتار
قانون نافذ کرنے والے ادارے کی ڈیفنس میں کارروائی، ایک شخص گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ڈیفنس میں کارروائی کے دوران ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم ناصر سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا کا قریبی ساتھی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کو مطلوب منظور کاکا بیرون ملک فرار ہو چکا ہے اور گرفتار ملزم منظور کاکا سے بیرون ملک فرار سے متعلق تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید :

کراچی -