ہم دھرنے نہیں سیاسی بات کرتے ہیں،پیپلزپارٹی عوام کے لئے ہے:رحمان ملک

ہم دھرنے نہیں سیاسی بات کرتے ہیں،پیپلزپارٹی عوام کے لئے ہے:رحمان ملک
ہم دھرنے نہیں سیاسی بات کرتے ہیں،پیپلزپارٹی عوام کے لئے ہے:رحمان ملک

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنماءپاکستان پیپلز پارٹی رحمان ملک نے کہا ہے کہ ہم دھرنے کی نہیں بلکہ سیاسی بات کرتے ہیں،پیپلزپارٹی کی سیاسی حکمت عملی پاکستان کے عوام کے لئے ہے۔

سر کا خطاب کیس، ہائی کورٹ نے وزیراعظم سے بیان حلفی اور تحریری جواب طلب کرلیا

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق صدرآصف علی زرداری نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کی ہے،انہوں نے صوبوں کو خودمختاری بھی دلوائی لیکن ان کے اچھے کاموں کا کوئی بھی ذکر نہیں کرتا۔آصف زرداری کی واپسی پر کارکن بہت پرجوش ہیں اور آنے والے دنوں میں پیپلزپارٹی کی حکمت عملی بھی مزیدبہترہوگی۔کوئٹہ کے حالات پر بات کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ بھارت بلوچستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -