2برطانوی شہریوں پردہشتگردوں کی مالی معاونت کا جرم ثابت،سماعت اولڈبیلے عدالت میں ہوئی

2برطانوی شہریوں پردہشتگردوں کی مالی معاونت کا جرم ثابت،سماعت اولڈبیلے عدالت ...
2برطانوی شہریوں پردہشتگردوں کی مالی معاونت کا جرم ثابت،سماعت اولڈبیلے عدالت میں ہوئی

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) 2برطانوی شہریوں کیخلاف اولڈ بیلے عدالت میں سماعت ہوئی جہاں دونوں ملزمان پر دہشتگردوں کی مالی معاونت کا جرم ثابت ہوگیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق 2 برطانوی شہریوں کو دہشتگردوں کی مالی امداد کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے انہیں اولڈ بیلے عدالت میں پیش کیاگیا جہاں مقدمے کی سماعت کے دورا ن ان کا جرم ثابت ہوگیاہے۔ ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ شام جانیوالے امدادی قافلوں کے ذریعے دہشتگردوں کو رقم بھجوایا کرتے تھے، بتایا جارہا ہے کہ ملزمان کا تعلق برطانیہ کی مسلم کمیونٹی سے ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -