5فروری کواسلام کوٹ سے کرا چی تک مارچ کیا جائے گا:رسول بخش پلیجو

5فروری کواسلام کوٹ سے کرا چی تک مارچ کیا جائے گا:رسول بخش پلیجو
5فروری کواسلام کوٹ سے کرا چی تک مارچ کیا جائے گا:رسول بخش پلیجو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بدین (ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ عوامی تحریک رسول بخش پلیجو نے کہا ہے کہ عوامی تحریک کے تحت5 فروری کو اسلام کوٹ سے کرا چی تک بڑامارچ کیاجائے گا۔

پلی بارگین سے3 ارب کی رقم حاصل ہوگی، تحقیقات میں 100 سے ز ائد بینک اکاونٹس چیک کیے، : ڈی جی نیب
تفصیلات کے مطابق شہدا سندھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت سی پیک کو ون یونٹ کے تحت چلانے سے بازآجائے، تمام صوبوں کو برابری کی بنیاد پرشامل کیاجائے۔ دہشتگردوں کورعایت دیناعوام کے زخموں پرنمک پاشی کے مترادف ہے۔

مزید :

بدین -