عدالتوں کے فیصلے کا احترام کیا جارہا ہے،جو فیصلے دئیے ان پر عملدرآمد کیاہے:مراد علی شاہ

عدالتوں کے فیصلے کا احترام کیا جارہا ہے،جو فیصلے دئیے ان پر عملدرآمد ...
عدالتوں کے فیصلے کا احترام کیا جارہا ہے،جو فیصلے دئیے ان پر عملدرآمد کیاہے:مراد علی شاہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عدالتوں کے صادر کئے فیصلوں کا احترام کیا جارہا ہے اور ان پر عملدر بھی کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ ہم آئین اور قانون کی بالا دستی پر یقین رکھتے ہیں اورقانون پر عملدرآمد کے لئے صوبے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں،جمہوریت کی مضبوطی قوانین اور آئین پر عملدرآمد کرنے سے ہی ممکن ہے،انہوں نے کہا کہ ہم عدالت عالیہ کے فیصلوں کااحترام کرتے ہیں اور ان کے فیصلوں پر عمل بھی کر رہے ہیں۔

مزید :

کراچی -