لاہور میں بسنت منانے کی سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب کو بھیج دی گئیں

لاہور میں بسنت منانے کی سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب کو بھیج دی گئیں
لاہور میں بسنت منانے کی سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب کو بھیج دی گئیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) فروری کے آخر یا مارچ کے اوائل میں بسنت منانے کی سفارشات وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو بھیج دی گئیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں بسنت منانے کی تجویز ایک بار پھر زیرغور ہے، حکام نے فروری کے آخر یا مارچ کے شروع میں بسنت منانے کی تجویز پیش کی ہے اور اس بارے میں سفارشات وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو بھجوا دی گئی ہیں۔

مزید :

لاہور -